وفاقی وزیر شفقت محمود نے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا

پیر 20 اگست 2018 17:36

وفاقی وزیر شفقت محمود نے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وفاقی وزیر شفقت محمود نے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وفاقی وزیر وزارت پہنچے تو وزارت کے اعلیٰ افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزارت کے سیکرٹری ارشد مرزا نے وفاقی وزیر کو وزارت کے امور کار اور متعلقہ محکموں کے بارے میں بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں