آئین وقانون کے تحت انسانی حقوق کی پاسداری کیلئے پرعزم ہیں ،ْوزیر اعظم

پیر 10 دسمبر 2018 16:31

آئین وقانون کے تحت انسانی حقوق کی پاسداری کیلئے پرعزم ہیں ،ْوزیر اعظم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین وقانون کے تحت انسانی حقوق کی پاسداری کیلئے پرعزم ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاکہ 70سال پہلے جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کی قرارداد منظور کی، قراردادمیں آزادی ،برابری اوراحترام کااعادہ کیاگیا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان قراردادپردستخط کرنیوالیاولین ممالک میں شامل ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ آئین وقانون کے تحت انسانی حقوق کی پاسداری کیلئے پرعزم ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں