عامر لیاقت نے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کا ارادہ ظاہرکردیا
میں اور طوبیٰ ایک ساتھ فلم میں کام کریں گے تو فلم سینسر بھی کم ہی ہو گی
سید فاخر عباس پیر 10 دسمبر 2018 22:23
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ میں بہت کھلے ذہن کا مالک ہوں اور میں طوبیٰ کو فلم انڈسٹری میں اس لئیے بھی کام کرنے کی اجازت دوں گا کہ مجھے اپنی دوست پر اعتماد ہے۔
انکا کہنا تھا کہ اگر میں اور طوبیٰ اکٹھے فلم کریں گے تو وہ سینسر بھی کم ہوگی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ نیٹ فلیکس کے بینر تلے فلم بنا سکتے ہیں۔اس موقع پر دونوں نے بتایا کہ ان کی پانچ سال سے دوستی ہے۔طوبیٰ کا کہنا تھا کہ میں نے عامر لیاقت سے بہت کچھ سیکھا اور کبھی ان کی ڈانٹ سے نہیں روئی مگر ان کو پریشان دیکھ کر رو دیتی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ میں اپنے شوہر عامر لیاقت کو پینتھر کہہ کر بلاتی ہوں کیونکہ ان جیسی طاقت کسی میں نہیں یہ کئی کئی گھںٹے کام کرتے رہتے ہیں۔عامر لیاقت نے کہا کہ میری دوسری شادی پر لوگوں نے بہت پراپیگنڈا کیا مگر میں نے برداشت کیا۔انکا کہنا تھا کہ 17 سالوں میں حالات کی تمازت نے میرا چہرہ جھلسا دیا تھا اور اب میں طوبیٰ کی چھاوں میں ہوں اور یہ ایسی چھاوں ہے کہ اس کی مثال نہیں ملتی کیونکہ طوبیٰ جنت میں لگے درخت کا نام ہے اور میری بیوی اس کی عملی تصویر ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عامر لیاقت نے انکشاف کیا کہ میں نے طوبیٰ کو شادی کی پیشکش کی تو یہ خاموش ہو گئیں تو میں نے گھٹنوں پر بیٹھ کر انہیں ایک گلاب کا پھول پیش کیا جس پر یہ بہت گھبرا گئیں ۔تاہم عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میں اپنی شادی سے بہت خوش ہوں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی