جاپان نے پاکستانی طلبا کے لیے سو فیصد اسکالرشپ کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 دسمبر 2018 13:27
(جاری ہے)
یہ سو فیصد اسکالر شپ پروگرام آئندہ برس موسم گرما میں شروع ہو گا۔
جاپان کے انٹرنیشنل کوآپریشن سینٹر (جے آئی سی سی ) نے اس پروگرام پر وزارت منصوبہ بندی اور ڈیویلپمنٹ سمیت حکومت پاکستان کو بریفنگ بھی دی۔ اس سیمینار میں جاپان کے انٹرنیشنل کوآپریشن سینٹر (جے آئی سی سی ) کے نمائندہ ٹاکویا سی نے اس پروگرام کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا اور اس میں حصہ لینے والوں کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے اس پروگرام کا حصہ بننے والے افسران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کے لیے ایک سنہری موقع ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جرمنی نے پاکستانی شہریوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کیاتھا۔ جرمنی کی وزارت داخلہ نے پاکستان کی حکومت کے نام ایک خط لکھا جس میں ملک کے لیے تجربہ کار اور پیشہ ورانہ لیبر فراہم کرنے کے لیے منصونہ بندی کرنے کی درخواست کی۔جرمنی کی نیوز ایجنسی نے بتایا کہ جرمنی کی وزارت داخلہ کے یورپ ونگ نے پاکستانی حکام کو ایک خط لکھا جس میں ہنر مندر مزدوروں کی فراہمی کی درخواست کی گئی۔ اس خط میں مخصوص شعبوں کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے جن میں جرمنی کو مزدور درکار ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق جرمنی نے پاکستان سے 3 ملین ہنر مند مزدوروں کی فراہمی کی درخواست کی ہے جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین اور کئی انجینئیرز بھی شامل ہوں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام ..
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
ازبک وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پر کل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت اشیا خوردونوش تلف ، جرمانہ عائد
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا