بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور جھوٹا پرپیگنڈہ بے نقاب
سری لنکا دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں ہوا،ترجمان دفترِ خارجہ
عثمان خادم کمبوہ بدھ 24 اپریل 2019 19:18
(جاری ہے)
تاہم اب ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے بتایا ہے کہ سری لنکا دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں کوئی پاکستانی گرفتار نہیں ہوا ، انہوں نے بتایا کہ سری لنکا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر سری لنکا میں موجودع تمام پاکستانیوں کے بارے میں معلومات بھی اکٹھی کر رہے ہیں اور ان سے رابطے میں بھی ہیں۔
ترجمان دفترِ خارجہ نے بتایا ہے کہ سری لنکا میں 7پاکستانی ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باعث جیل میں تاہم کوئی پاکستانی دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شبہ میں سری لنکا میں گرفتار نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں 8دھماکے ہوئے تھے جن میں 300سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے تھے۔ بھارتی میڈیا نے دعویُ کیا تھا کہ ان حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں پاکستانی گرفتار ہوئے ہیں تاہم اب دفترِ خارجہ نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کو ذمہ دارانہ طریقے سے کام کرنے کی تنبیہ کی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
نیپرا کی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کو امتحانات کے دوران لوڈ شیڈنگ کی سرگرمیوں پر نظر ثانی کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کاوزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، سیلولر موبائل آپریٹرز اور سمیت اہم ..
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز ، ہفتہ میں دو پروازیں چلائی ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ