بے نامی اکاونٹس کیس: ملزم کی بریت سے متعلق ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نیب کی ایک اور درخواست مسترد
نیب ڈیل کرتا ہوگا ہم ڈیل نہیں فیصلے کرتے ہیں، ٹرائل کورٹ نے محمد نواز نامی ملزم کوسات سال کی سزا سنائی تھی مگر ہائیکورٹ نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دیا تھا،چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ
جمعہ 24 مئی 2019 19:51
(جاری ہے)
عدالت نے ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیب کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہائیکورٹ نے شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا۔
چیف جسٹس پاکستان نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ نیب نے اپنے ریفرنس میں لکھا کہ محمد نواز نے کوئی اکانٹ نہیں کھولا۔ دو اکانٹس محمد نواز کے بھائیوں کے تھے۔ایڈیشنل نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اکاونٹ میں18 لاکھ 90 ہزار کی رقم کیش کی صورت میں جمع کرائی گئی۔ قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا دستاویزات میں کوئی شواہد نہیں جس سے معلوم ہو کہ محمد نواز کے اکانٹ تھے یا اس نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔اس پر ایڈیشنل نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ایک ڈیل کرتے ہیں میں پیرا گراف پڑھتا ہوں اگر جرم ثابت نہ ہوا تو میں چپ کر جاں گا۔چیف جسٹس پاکستان نے نیب پراسیکیوٹر کی یہ دلیل سن کر ریمارکس دیے کہ نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔یاد رہے دوروزقبل بھی سپریم کورٹ نیب کیسز میں سزا یافتہ 2ملزمان کی بریت کے خلاف نیب کی درخواستیں مسترد کرچکی ہے۔دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے یہ بھی بتایا کہ اگلے ہفتے سے انشا اللہ سپریم کورٹ میں ای ویڈیو لنک سسٹم شروع ہو جائے گا۔ اکیسویں صدی شروع ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کراچی اور لاہور سے وکلا حضرات ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گے۔ انشا اللہ سوموار کو ویڈیو لنک کے ذریعے کیسز کی سماعت کے بعد ہم فیصلے کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم ..
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری ..
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری ..
ماحولیاتی تغیرات کے پاکستان میں بچوں کی نشوونما پر سنگین اثرات،پانی کی قلت کی طرف بڑھتا ہوا مستقل
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
کشمیری عوام خانیار سرینگر قتل عام جیسے واقعات کبھی نہیں بھولیں گے
جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آبادپہنچ گئے
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن 12مئی کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ