سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 20 جون 2019 18:48

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر چیئرمین سینیٹ اور ارکان نے ان کا پرجوش طریقے سے خیرمقدم کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں