وزیراعظم عمران خان کی کینڈا کے جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

منگل 22 اکتوبر 2019 23:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان نے کینڈا کے جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباددی ۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں