چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی سیکرٹری ریلوے اور ان کی ٹیم سے ملاقات

منگل 18 فروری 2020 19:43

چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی سیکرٹری ریلوے اور ان کی ٹیم سے ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے منگل کو سیکرٹری ریلوے اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

منگل سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ملاقات کے دوران ایم ایل ون منصوبہ پر پیشرفت، اس کے مالیاتی امور، منصوبہ کی مینجمنٹ اور عملدرآمد، استعداد کار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت کی جانب سے سٹرٹیجک منصوبہ کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں