صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا

ہفتہ 11 مئی 2024 10:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی2024 بروز پیرطلب کر لیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا پانچواں اجلاس ہو گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں