تھنک ٹینکس کورونا رضاکاروںاور ان کی تربیت کرنے والے ٹرینرز کی تربیت کیلئے گائیڈ لائنز کی تیاری میں معاونت کرسکتے ہیں
معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا ’’کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی تربیت‘‘ کے حوالے سے آن لائن اجلاس سے خطاب
بدھ 1 اپریل 2020 17:12
(جاری ہے)
عابد قیوم سلیری نے کہا کہ تھنک ٹینکس اور تعلیمی ادارے اپنے وسائل بروئے کار لاکر تربیتی مواد تیار کرنے میں معاونت کرسکتے ہیں جبکہ وہ تربیت دینے والے ٹرینرز کی آن لائن تربیت میں بھی مدد دے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی اعلان کردہ ٹائیگر فورس کی تربیت کا لائحہ عمل جلداز جلد مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ رضاکاروں کی تربیت کیلئے ان میں تعلیم، مہارتوں اور ضرورت کے مقام کے اعدادوشمار مرتب کرنے کیلئے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے مددلی جائے۔ اس کے علاوہ ایدھی، اخوت اور سیلانی ٹرسٹ وغیرہ جیسے خیراتی اداروں کی معاونت کی جائے تاکہ کورونا وباء سے زیادہ متاثر ہونے والے افراد تک راشن وغیرہ کی فراہمی کیلئے ان اداروں کی معاونت کی جاسکے۔ اجلاس کے شرکاء نے معاشرتی، صوبائی اور ضلعی سطح پر رضاکاروں کی خدمات سے استفادہ کیلئے انکی تربیت ضروری ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ اچھا موقع ہے ہم سماجی تحفظ کے شعبہ میںاپنی خامیوں پر قابو پاسکتے ہیں اور رضا کار فورس کے ذریعے مختلف سماجی تحفظ کے پروگرامز سے مستفید نہ ہوسکنے والے طبقات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوںنے مزیدکہا کہ رضاکاروں کو اپنے تحفظ کے اقدامات کے بارے میںبھی تربیت دی جائے اس کے علاوہ نیشنل سکوائٹس، جانباز فورس اور گرلز گائیڈز کے علاوہ مذہبی فورس کو بھی بطور رضاکار رجسٹر کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز ، ہفتہ میں دو پروازیں چلائی ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی
سپیکر ایاز صادق کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
پاکستان اورایگزم بینک کے ای ڈی سی ایف کے درمیان ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کے منصوبہ پراتقاق
وزیراعظم نے آذربائیجان کی کوپ 29 میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا سیشن 13 مئی سہ پہر چار بجے طلب کر لیا
پاکستان میں اقتصادی استحکام کے اشاریے مضبوط ہو رہے ہیں، معیشت پر بیرونی دبائو کم ہو رہا ہے جبکہ مالیاتی ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
سیو آور سوسائٹی فائونڈیشن کا قائداعظم یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان میں ای کامرس کے ذریعے کاروبار کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں ، وفاقی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں