چیئرمین نیب جاوید غنی کی تعیناتی میں خاتون اول کے سابق شوہر خاور مانیکا کا ہاتھ نکلا
ریٹائرمنٹ کے باوجود خاور مانیکا حکومتی اور وزارتی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں، کئی وزارتوں میں وزراء سے بھی ملاقاتیں کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں،ذرائع کا انکشاف
پیر 6 جولائی 2020 22:06
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں انہوں نے وزارت توانائی کا دورہ کیا جہاں پران کی ملاقات وفاقی وزیر عمر ایوب سے ہوئی ، ویٹنگ روم میں اور بھی بہت سے مہمان ملاقات کے منتظر تھے مگر جیسے ہی خاور مانیکا کا کارڈ عمر ایوب تک پہنچا تو سب سے پہلے انہیں اندر بلا لیا گیا جو کہ کسی دوست کے تبادلے کی سفارش لے کر گئے تھے ۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے بھی چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی کا قریبی رشتہ ہے اور انہیں تعینات کرنے کا بنیادی مقصد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کروانا ہے ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب
ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کی 9 مئی کو ملک کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال ..
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں ..
پاک فوج کی ملک کے لیے قربانیوں کو سراہتے ہیں، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے،ڈپٹی چیئر مین سیدال خان
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود