اوگرا کی پیٹرول اور سی این جی اسٹیشنز پر واش رومز کی صفائی کیلئے ہدایات
موٹروے اور سیاحتی مقامات کے اطراف اسٹیشنز پر صارفین کو واش رومز کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں، صوبائی حکومتیں کلین اینڈ گرین اقدامات پر من وعن عملدرآمد کروائیں۔ اوگرا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 جولائی 2021 18:23
(جاری ہے)
اوگرا کی جانب سے کلین اینڈ گرین اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے چیف سیکریٹریز کو بھی ایڈ وائزری جاری کردی گئی ہے۔
جس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومتیں اسٹیشنز پر صفائی انتظامات کو بہتر بنانے اور عملدرآمد میں تعاوَن کریں۔ اسی طرح اس سے قبل بھی 03 مئی2021ء چیئرمین وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی ای) کی ہدایات کی روشنی میں شہر بھر میں خصوصی افراد کے لئے واش رومز بنانے کا کام شروع کیا گیا تھا، ابتدائی طورپر تین سیکٹرزایف ٹین ،بلیو ایریا اور آئی ایٹ مراکز کے واش رومز بنانے کی تعمیر شروع ہوئی۔ دوسرے مرحلے میں شہر کے تمام سیکٹرز میں خصوصی افراد کے لئے واش رومز بنائے جانے تھے۔ چیئر مین وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے ) نے شہراقتدار میں خصوصی افراد کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے انتظامیہ کوخصوصی افراد کے لئے واش رومزبنانے کی ہدایات جاری کی تھیں ،جس پر عملدر آمد کرتے ہوئے تین سیکٹرز میں واش رومز کی تعمرات کی گئیں۔ تینوں سیکٹرز میں لیڈیز و جینٹس خصوصی افراد کے لئے واش رومز بنائے جا رہے ہیں۔دوسرے مرحلے میں شہر بھر کے تمام مراکز میں واش رومز بنائے جائیں گے۔ اس سے قبل بھی خصوصی افراد کی سہولت کے لئے تمام سیکٹٹرز کے مراکز میں ریمپس بنائے گئے تھے تاکہ مارکیٹس میں آسانی سے پہنچ کر کسی بھی دشواری کے بغیر خریداری کر سکیں۔ خصوصی افراد کے لئے 40 جگہوں پر ریمپس بنائے جا چکے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی