وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات، ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 24 ستمبر 2021 16:30

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال کی ملاقات، ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال  نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں  بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری  منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔

(جاری ہے)

ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور معدنی شعبے میں وفاقی حکومت کی طرف سے معدنی ترقیاتی پروگرام پر بھی گفتگو ہوئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں