بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

پیر 29 نومبر 2021 16:47

بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ کی۔بختاور بھٹو نے کیپشن میں ماں بیٹے کی محبت کا اظہار کیا اور فوٹو کا کریڈٹ محمود چوہدری کو دیا۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments