کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

پیر 6 دسمبر 2021 15:39

کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب  کا ٹویٹ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2021ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کامیاب جوان قوم کا سب سے بڑا ٹیلنٹ ہنٹ ہے۔

(جاری ہے)

فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ پروگرام وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان کے حقیقی ٹیلنٹ کو تربیت، سہولیات اور وسائل فراہم کرے گاتاکہ یہ جوان کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں