پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
ٰپاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زر داری
جمعرات 25 اپریل 2024 22:02
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات کا مقصد ملیریا کے ہر مشتبہ کیس کی جانچ، تصدیق اور اس کا معیاری علاج کرنا ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ یہ بات باعث خوشی ہے کہ وزارت قومی صحت نے مشترکہ یونٹ کے ذریعے ملیریا سے نمٹنے کے لیے ٹھوس کوششیں کی ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ کامن مینجمنٹ یونٹ ملیریا نے ایک جامع حکمت عملی اختیار کی ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بدقسمتی سے 2022 میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ صدر مملکت نے کہا کہ سیلاب جیسی بڑی قدرتی آفت کی وجہ سے ملیریا کی روک تھام کی کوششوں کو نقصان پہنچا، تمام صوبائی حکومتوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس تشویشناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے متحد ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز ملیریا کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے بھی اقدامات کریں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیکرٹری جنرل او آئی سی کا اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم ،نسل کشی کے خلاف کوششوں کو دوگنا ..
تربیلا کا پانچواں توسیعی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سالانہ 1.347 بلین یونٹس فراہم کرے گا
معروف ایرانی شاعر اور ریاضی داں عمر خیام کا یوم پیدائش 18 مئی کو منایا جائے گا
اردو کے ادب کے معروف ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش 19 مئی کو منا یا جائے گا
سفیر آمنہ بلوچ کی برسلز میں مشاعرہ کی تقریب کی صدارت ، ثقافتی تبادلوں کی اہمیت پر زور دیا
محقق ، ادیب اور شاعر خورشید الحسن رضوی کایوم پیدائش 19 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا
اشرف صحرائی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند،لیوی میں بھی کمی کی جائے،مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے 1158 مقامات کے معائنے ،خلاف ورزیوں پر 35 لاکھ روپے کے جرمانے
عالمی ادارۂ صحت کے زیرِ اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مئی کو’ورلڈ تھیلی سیمیا ڈے‘منایا جائے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف