بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:13

بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) بانی چئیرمین نے مذاکرات کی اجازت دے دی، ذرائع کے مطابق مذاکرات آئین و قانون کے مطابق ہونے چاہئیے، پاکستان تحریک انصاف اسٹبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔

(جاری ہے)

مذاکرات سے پہلے ٹی او آرز طے کئے جائیں گے۔شبلی فراز نے بھی مذاکرات کے حوالے سے تصدیق کر دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں