صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

پیر 13 مئی 2024 23:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں