پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی اسمبلی کا اجلاس
جمعرات 16 مئی 2024 21:50
(جاری ہے)
اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔وزیراعظم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ مجھے پورا اعتماد ہے کہ اگر یونہی محنت جاری رکھی تو پاکستان کے معاشی حالات انشاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گے،پوری کوشش کر رہے ہیں کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچائیں۔ وزیراعظم نے وفاقی وزراء اور ارکان قومی اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔\932متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخا ئر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کوھلو کے چار پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 26 جون کو کرانے ..
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
سعودی عرب سخت حریف ہے،اس کے خلاف بہترکھیل کیلئے پر امید ہیں، ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹائن
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان