پی آئی اے کی کراچی لینڈ کر جانے والی اسلام آباد ٹورانٹو کی پرواز کے جہاز کی فنی خرابی دور
ہفتہ 18 مئی 2024 15:44
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ پرواز کی روانگی کے حساب سے مسافروں کو ہوٹلوں سے پک اپ کروایا جارہا ہے۔
مسافروں اور ان کے اہل خانہ کو ہونے والی زحمت کیلئے معذرت خواہ ہیں تاہم ان کی حفاظت سب سے مقدم ہے۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے بتایا کہ پی ائی اے کی اسلام آباد سے ٹورانٹو جانے والی پرواز میں گزشتہ شب فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے بعد پی کے۔781 کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا اور تقریبا 3 گھنٹے بعد طیارہ لینڈ کر گیا۔ جہاز میں فنی خرابی معمولی نوعیت کی تھی مگر کپتان نے طویل پرواز جاری رکھنے اور بحر اوقیانوس پر پرواز کرنے سے واپسی کو ترجیح دی اور جہاز کو کراچی لانے کا فیصلہ کیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا تعلیم اور تجارت کے ذریعے پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری کے لیے ..
مسلم لیگ(ن) معاشی بحالی کے ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے،راشدہ سہیل
آسیان علاقائی فورم میں علاقائی امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا گیا
ن) لیگ ملکی خوشحالی و بہتری کیلئے پرعزم ،ماضی کی طرح اب بھی (ن) ہی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی وخوشحالی کا ..
اس وقت وزیراعظم معاشی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہیں ،ان کی کاوشوں سے مثبت معاشی اعشاریے پاکستان کیلئے بہتر ..
ٹی ڈی اے پی کا تربت میں ہینڈی کرافٹ کے فروغ کیلئے شو اور آگاہی سیمینار کے انعقاد کا فیصلہ
ریڈیو پاکستان کی لیجنڈ آواز، اردو نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کر گئیں
پرامن ماحول خطے کے تمام ممالک کی خوشحالی کے لیے انتہائی ضروری ہے، افتخار علی ملک
مقامی سٹیل انڈسٹری کی ترقی اور استحکام کے لیے آئندہ قومی بجٹ میں اسے خصوصی مراعات دی جائیں، مہر کاشف ..
وفاقی دارالحکومت کو منشیات سے نجات دلانے اور نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے تحفظ کے لیے خصوصی ’’نشہ ..
پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے اکیڈمی اور انڈسٹری کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، میجر جنرل (ر)شاہد محمود کیانی
مارگلہ کالج میں بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے