آزادی مارچ توڑ پھوڑ کے مقدمات، عمران خان،شیخ رشید سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماء بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان اورجوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے تھانہ کراچی اور تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میںبریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 12:17
(جاری ہے)
وکیل نعیم پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پر 109 کا الزام ہے کہ ان کی ایما پر ہوا، مقدمہ درج کرنے کی اتھارٹی صرف اس کے پاس ہے۔
جس نے دفعہ 144 نافذ کی۔کوئی ویڈیو شواہد بھی عمران خان کی حد تک پیش نہیں کیے جاسکے، پرامن احتجاج پر بھی ایف آئی آر درج کی گئیں۔وکیل نعیم پنجوتھہ نے دلائل دئیے کہ غیر مجاز شخص کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی، جس ایف آئی آر کی بنیاد ہی غلط ہو وہ مقدمہ آگے کیسے چل سکتا ہے؟وکیل نعیم پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ جو الزامات لگائے گئے اگر وہ بے بنیاد ہوں تو عدالت ملزمان کو بری کر سکتی ہے، عمران خان کے خلاف مقدمات سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے تھے۔ عمران خان کی کال پر پرامن احتجاج کیا گیا تھا، شیلنگ کی وجہ سے درختوں کو آگ لگی کسی ورکر نے کوئی آگ نہیں لگائی۔سردار مصروف نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ غیر مجاز افراد کی جانب سے ایف آئی آر کا اندراج قانون کے خلاف ہے، خلاف قانون ایف آئی آر پر کیس نہیں چلایا جاسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا آڈر بھی موجود ہے۔وکیل سردار مصروف کا کہنا تھا کہ عمران خان اور دیگر ملزمان کو عدالت باعزت بری کرے۔عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو بعدازاں سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران ،شیخ رشید و دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کو بری کردیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کو تند و تیز سوالات کا سامنا
کامسٹیک، اسلامی ترقیاتی بنک اور ایل آر بی ٹی کا افریقی ماہرین امراض چشم کے لئے تربیتی پروگرام کا آغاز
بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 75502پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
معیشت بہتری کی جانب جارہی ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے،عطاءتارڑ
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
حکومتی کامیابیوں کے نتیجے میں ملک بحرانی صورتحال سے نکل چکا
عید الاضحیٰ سے پہلے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان
عالمی تجارتی نمائش میڈک ایسٹ فریقا میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
بیرونی قرضوں سے چھٹکارے لئے محصولات میں اضافہ ، ٹیکس کلچر کو فروغ دینا ہو گا، سینیٹر عرفان الحق صدیقی
پی ٹی آئی اور حکومت قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی
وفاقی حکومت کی فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز
9 مئی کا مقدمہ، شہریارآفریدی و دیگربری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی متوازن وفاقی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو مبارکباد
-
بجٹ کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 75502پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان( کل ) پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
-
وفاقی حکومت کی فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز
-
فیصل آباد،کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
-
9 مئی کا مقدمہ، شہریارآفریدی و دیگربری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
-
شبرزیدی کاایکسپورٹس پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے پر تحفظات کا اظہار
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا