تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
مقدمہ 7 اے ٹی اے سمیت دیگر 6 دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے،تھانہ کراچی کمپنی میں علاقہ مجسٹریٹ محمد سجاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
فیصل علوی
جمعہ 24 مئی 2024
12:31
![تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_f7456_1716536318.jpg._2)
(جاری ہے)
اسلام آباد پولیس نے رات کو ہی عامر مغل کو پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا تھا۔
خیال رہے کہ گزشتہ رات وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر کو سیل کر دیا گیا تھا۔سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے عمارت کے اردگرد کا کچھ حصہ گرا دیا تھا۔سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ آپریشن غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کیا گیا۔ ایک منزل غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی تھی۔مزاحمت کرنے پر پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزیوں، غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پہنچی، سی ڈی اے ٹیم ساتھ ہیوی مشینری بھی لائی تھی۔سی ڈی اے ٹیم نے پولیس کے ہمراہ آپریشن کیا اور پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے اطراف میں لگی گرل اور دیگر غیر قانونی تعمیرات گرا دیں، بعد ازاں تحریک انصاف کے دفتر کو سیل کرنے کا حکم نامہ چسپاں کر دیاتھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
![وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_f53f5_1697625374.jpg._1)
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی ..
![بابراعظم کا ٹی وی اینکرکے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائرکرنے کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_7bef0_1718795492.jpg._1)
بابراعظم کا ٹی وی اینکرکے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائرکرنے کا فیصلہ
![نیپرا کی گھریلو صارفین کیلئے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیپرا کی گھریلو صارفین کیلئے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز
![آئیسکو کا بجلی چوروں و نادہندگان کیخلاف آپریشن، بھاری جرمانے،3 ارب سے زائد ریکوری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئیسکو کا بجلی چوروں و نادہندگان کیخلاف آپریشن، بھاری جرمانے،3 ارب سے زائد ریکوری
![بدقسمتی سے ملک کا وزیر خزانہ ایک بینکر ہے، شبلی فراز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بدقسمتی سے ملک کا وزیر خزانہ ایک بینکر ہے، شبلی فراز
![رانا ثناء اللہ کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،کے پی کے صوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رانا ثناء اللہ کی فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ،کے پی کے صوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
![پاک چائنا دوستی ہمارے باہمی سیاسی اختلافات سے بالاتر ہے،مولانا فضل الرحمن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاک چائنا دوستی ہمارے باہمی سیاسی اختلافات سے بالاتر ہے،مولانا فضل الرحمن
![پاکستان کی میزبانی میں تیسرے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا اجلاس، سیاسی جماعتوں کا سی پیک کی حمایت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان کی میزبانی میں تیسرے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا اجلاس، سیاسی جماعتوں کا سی پیک کی حمایت ..
![اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کارکردگی میں اضافہ میرے لئے باعث فخر ہے، احسن ظفر بختاوری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کارکردگی میں اضافہ میرے لئے باعث فخر ہے، احسن ظفر بختاوری
![بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں نتیجہ خیز بات نہیں ہوئی، شازیہ مری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں نتیجہ خیز بات نہیں ہوئی، شازیہ مری
![بلاول بھٹو زرداری نے والدہ کی سالگرہ پرخصوصی ویڈیو شیئر کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلاول بھٹو زرداری نے والدہ کی سالگرہ پرخصوصی ویڈیو شیئر کردی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
بابراعظم کا ٹی وی اینکرکے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائرکرنے کا فیصلہ
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ
-
اسلام آباد کے سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نیت صاف ہے امید ہے پیپلزپارٹی کے وعدے پورے کریں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سینٹری ورکرز سے ملاقات میں اپنی نشست چھوڑ کراُن کے درمیان بیٹھ گئیں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیر لیوجیان چاو کی ملاقات
-
پرائیویٹ سکولوں سے 40 لاکھ سے زائد طلباء کی تعداد کم ہونے کا انکشاف