تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجاز ت نہ دینے پرڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی
فیصل علوی جمعہ 24 مئی 2024 12:40
(جاری ہے)
درخواست گزار وکیل نے استدعا کی کہ کیس کو پیر کیلئے مقرر کیا جائے، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میں پیر کو موجود نہیں ہوں گا، منگل کو رکھ لیتے ہیں۔
بعد ازاں عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے منگل تک جواب طلب کر لیا۔ رہنما پی ٹی آئی عامر مغل نے عدالتی حکم کے باوجود تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نا دینے پر توہین عدالت کی درکواست دائر کی تھی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا تھا کہ پرامن اجتماع ایک آئینی حق ہے جس سے تکنیکی باتوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔27مارچ کو تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی تھی۔چیف جسٹس نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی تھی کہ عوامی اجتماع کے انعقاد کیلئے معقول شرائط عائد کی جائیں جبکہ حکومتی وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ سیکیورٹی خطرات کے باعث عوامی اجتماع کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورکرز ویلفیئر فنڈکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرباسط کلیم پراچہ انتقال کرگئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار ..
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-سی پیک کے تحت تمام سیاسی جما عتیں ملک کی خوشحالی کے لئے ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار
وفاقی وزیر سینٹر اعظم نذیر تارڑ سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے وفد کی ملاقات
عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے جامع قانون سازی ہونی چاہیے ، ارکان قومی اسمبلی کا وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران ..
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب کی ملاقات
حکومت نے پشاور ہائی کورٹ میں ججوں کی پانچ مزید آسامیوں کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وزیر قانون
جنرل (ر) باجوہ اورنوازشریف کی 2017 کے بعد سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی
حکومت کا ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
پاکستان اور چین کا عوام کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور پارلیمانی تبادلوں کے تسلسل پر اتفاق
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی بنک نے پنجاب حکومت کے فنڈز روک لئے
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
بابراعظم کا ٹی وی اینکرکے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائرکرنے کا فیصلہ
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ
-
اسلام آباد کے سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نیت صاف ہے امید ہے پیپلزپارٹی کے وعدے پورے کریں گے