وزیراعظم شہباز شریف کا حسن خیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
اتوار 26 مئی 2024 16:50
(جاری ہے)
اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمدشہباز شریف نے آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک آرمی کے کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ کی بلندی درجات کیلئے دعاکی اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا،دہشت گردی کی عفریت کو مکمل ختم کر کے ہی دم لیں گے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے،ہم شہداء کو خراج عقیدت اور سلام پیش کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کیا تحریک انصاف کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟‘الیکشن کمیشن پارٹی الیکشن کے لیے کہتا رہامگر ..
کنڈوں اور غیر قانونی ٹرانسفارمرز کو بجلی فراہم نہیں کرسکتے،وزیر توانائی
ریٹائرڈ ججز کی اپلیٹ ٹریبونل میں تعیناتی کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
دنیا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی مظالم کا نوٹس لے،زاہد صفی
چلیں بندے کا توپتہ چل گیا ،جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دے دیا
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع
کسی بھی میٹنگ میں آپریشن سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین ترکمانستان کے 3 روزہ دورے پر روانہ
آئی جی سید علی ناصر رضوی کے چارج سنبھالنے کے بعد وفاقی دارلحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کو یقینی ..
وفاقی پولیس کی ہائی سکیورٹی زون میں داخل ہونے والی 836 کالے شیشوںاور 142غیر نمونہ نمبر پلیٹ اوربغیر کاغذات ..
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل نتھیاگلی سمر کالج کا افتتاح پیر کو ہوگا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
باغبانپورہ میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد
-
میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کیا جائے گا
-
9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
کیا تحریک انصاف کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟‘الیکشن کمیشن پارٹی الیکشن کے لیے کہتا رہامگر آپ نے کان نہیں دھرے. چیف جسٹس
-
ریٹائرڈ ججز کی اپلیٹ ٹریبونل میں تعیناتی کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دے دیا
-
باجوائی مافیا پارٹی کو موروثیت والی تباہی کی طرف لے جانے کی کوششوں میں مصروف ہے،شیر افضل مروت
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع
-
9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی کے 44 کارکنان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
کسی بھی میٹنگ میں آپریشن سے متعلق فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
-
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لئے کورنگی ڈیڑھ نمبر پر پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی
-
ژ* مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے ردعمل