سینیٹ کی 24 منصوبوں کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 8 فروری 2017 12:38

سینیٹ کی 24 منصوبوں کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) سینیٹ کی 24 منصوبوں کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر سید مظفر حسین شاہ کریں گے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 24 توانائی کے منصوبوں کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی جبکہ دیگر امور پر بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں