میاں خرم رسول نے احتساب عدالت میں سزاکے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

منگل 11 دسمبر 2018 23:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2018ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے مشیر میاں خرم رسول نے احتساب عدالت کی طرف سے بنک فراڈریفرنس میں ہونے والی سزاکے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز میاں خرم رسول کی طرف سے ان کے وکیل نے اپیل دائرکی جس پر رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے اعتراض لگاتے ہوئے اسے دور کرنے کی ہدایت کردی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں