اسلام آباد ٹریفک پولیس کی پریشر ہارن والی 1,408 گاڑیوں کے خلاف کارروائی
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:56
(جاری ہے)
گذشتہ سال کے دوران1,408 سے زائد پریشر ہارن والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اور ان کو چالان ٹکٹ جاری کئے ہیں، کارروائی کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے سپیشل سکواڈ تشکیل د ے رکھے ہیں جس نے اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں اور چوکوں پر تعینات اور سپیشل ناکہ جات لگا رکھے ہیں اور ٹریفک قوانین کے خلاف ورزری کرنے والی خصوصاً پریشر ہارن والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کر رہے ہیں۔
ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کہا ہے کارروائی کا مقصد شہریوں کی شکایات کا ازالہ کرنا اور اسلام آباد کو شور سے پاک شہر بنانا ہے، شہریوں کی جانب سے شکایات کے ازالہ کیلئے ٹرانسپورٹرز کو پریشر ہارن سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ٹرانسپورٹرز اسلام آباد کو شور سے پاک شہر بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شہری پریشر ہارن والی گاڑیوں سے متعلق شکایت اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915,، 0519261992-93,0519262234 پر درج کرا سکتے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی رفع میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی اور بمباری کی شدید مذمت
ورلڈ پیس جرگہ پروگرام خیبر پختونخوا کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش
پاکستان میں کاربن مارکیٹس کی تجارت میں بڑی صلاحیت ہے، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم کا ..
آسیان عالمی اقتصادی پاور ہائوس اور علاقائی تعاون کا کامیاب ماڈل ہے ، ڈی جی انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز
اوپن یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
پاکستان پیپلزپارٹی شہدا کی امین اوروارث جماعت ہے رزاق حھرنا شہید جمہوری جدوجہد کا ہیروہے، نیئربخاری ..
وفاقی کابینہ نے وزارت ہوا بازی کی سفارش پر ائیر سیال کو چین، ملائشیا ، سری لنکا ، تھائی لینڈ، ترکیہ ، ..
کاروباری برادری کو ایئرپورٹ، پورٹ اور ڈرائی پورٹ پر ہرممکن سہولیات مہیا کی جائیں گی، کلکٹر کسٹمز
چیئرمین سی ڈی اےکی زیر صدارت اجلاس ، شہر کی صفائی اور خوبصورتی کے حوالہ سے قدامات کا جائزہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے