پبلک اکائونٹس کمیٹی کی سرکاری اداروں میں مالیاتی نظم و نسق کو ہر ممکن طریقہ سے یقینی بنانے کی ہدایت
جمعرات 23 جنوری 2020 17:24
(جاری ہے)
انہوں نے پی اے سی سیکرٹریٹ کو ہدایت کی کہ تمام ذیلی کمیٹیوں میں یکساں کام کو یقینی بنایا جائے۔ مالی سال 2011-12ء کے دوران اٹامک انرجی کمیشن کا 12 ارب 23 کروڑ خرچ نہ ہونے سے متعلق ایک آڈٹ اعتراض کے جائزہ کے دوران پی اے سی نے ہدایت کی کہ ادارہ میں مالیاتی نظم و نسق یقینی بنایا جائے۔
پی اے سی نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اداروں کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ اور اٹامک انرجی میڈیکل سنٹر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان اداروں کی ملک کیلئے بڑی خدمات ہیں، ان اداروں میں تحقیق کا کام ہوتا ہے اس لئے ان اداروں کے ملازمین کو بھی انکم ٹیکس قانون کے تحت ٹیکس استثنیٰ حاصل ہونا چاہئے۔خواجہ آصف نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کاذکر کیا جس پر چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ واقعی ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ پاکستان کے ساتھ کیا ہوا۔ انہوں نے پی اے سی کی کارکردگی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پی اے سی نے 354 روپے کی ریکوری کی ہے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پی اے سی ملک کا سب سے بااختیار فورم ہے، یہاں چھوٹی چھوٹی رقوم کی بات نہیں ہونی چاہئے، باہر اربوں کھربوں کی لوٹ مار کی بات ہوتی ہے۔ چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے معاملات ڈی اے سی کی سطح پر طے ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹی چھوٹی رقوم کا خوردبرد بھی خلاف قانون ہے، مالیاتی نظم و نسق کو ہر ممکن یقینی بنانا ہو گا۔ پی اے سی نے 2017-18ء کے حسابات کی موازنہ رپورٹ کا جائزہ لیا اور اٹامک انرجی کمیشن کے آڈٹ اعتراضات نمٹا دیئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انگلش پریمیئر لیگ ،آرسنل کی ٹیم83 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ ..
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
سعودی عرب کا غزہ کے علاقے رفح کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو انتباہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیف ایگزیکٹیو کامن ویلتھ روزی گلازبروک کی ملاقات
اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی سالاران کا تقرر کر دیا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں 20 مئی ..
عامر مغل کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی
ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک