سی ڈی ڈبلیو پی نے 121.5 ارب روپے کے 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

منگل 25 جنوری 2022 00:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) سی ڈی ڈبلیو پی نے 121.5 ارب روپے کے 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔پیر کو سی ڈی ڈبلیو پی نے 13 ارب روپے کے تین ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی،سی ڈی ڈبلیو پی نے 108.5 ارب روپے مالیت کا ایک ترقیاتی منصوبہ ایکنک کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ،ترقیاتی منصوبے اعلی تعلیم، ہائوسنگ، ٹرانسپورٹ اور ماس میڈیا سے متعلق تھے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں