کامسٹیک اور لیٹن رحمت اللہ بینوولینٹ ٹرسٹ کا 31 جنوری تا 07 فروری نیامی، نائیجر میں آنکھوں کے موتیا کی سرجری اور تربیتی ورکشاپس کا اہتمام
جمعرات 27 جنوری 2022 23:55
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پاکستانی ٹیم آنکھوں کی صحت کے بارے میں عوامی آگاہی مہم بھی چلائے گی اور مقامی اسکولوں کا بھی دورہ کرے گی۔
ان آئی کیمپس کے لیے تمام اشیائے ضروریہ اور ادویات پاکستان سے بھیجوائی جائیں گی۔پروفیسر چوہدری نیبتایا کہ کامسٹیک اور ایل ا?ر بی ٹی کی ایک ٹیم نے گزشتہ سال نومبر کے تیسرے ہفتے کے دوران نیامی کا دورہ کیا اور موتیا کی 25 ا?پریشن کیے، تمام ناقص آلات کی مرمت کی اور اسے اسکریننگ اور موتیا کے سرجری کے لیے دستیاب کیا۔انہوں نے کہا کہ نائجر کے حکام کامسٹیک اور ایل ا?ر بی ٹی کی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور آنکھوں کی سرجری کرانے کے لیے ماہرین امراض چشم کے باقاعدگی سے دورے کرنے کی درخواست کر رہے ہیں۔ یہ دورے افریقہ کے لیے صحت اور اعلیٰ تعلیم کے کامسٹیک کے پروگرام کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے مقاصد میں مفت اعلیٰ معیار کی بینائی بحال کرنے والی موتیا کی سرجری کی فراہمی، آپریشن کے بعد علاج فراہم کرنا، اندھے پن سے متعلق غربت کو کم کرنا اور دوسروں کی امداد پر انحصار کو ختم کرنا، اور مقامی صحت کے پیشہ ور افراد کی آنکھوں کے مسائل کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔اس موقع پر عبدالحلیم جو کامسٹیک کے افریقہ پروگرام کو دیکھ رہے ہیں اور مرتضی نور کامسٹیک میڈیا ایڈوائزر بھی موجود تھے۔لیٹن رحمت اللہ بینوولینٹ ٹرسٹ پاکستان کی سب سے بڑی این جی او ہے، جو اندھے پن سے لڑ رہی ہے اور زندگیوں کو بدل رہی ہے۔ کامسٹیک ایک اوا?ئی سی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے س* سائنسی اور تکنیکی تعاون ہے جس کا صدر دفتر اسلام آباد میں ہے جس کا مقصد مسلم دنیا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے اوا?ئی سی کے رکن ممالک کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کو فروغ دینا ہے۔۔۔۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نو مئی ملک کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
سانحہ 9مئ میں ملوث شر پسندوں ، سہولت کاروں اور اکسانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں،وزیراعظم کا ٹویٹ
حکومت جوس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے گی ،وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار کی وفد سے گفتگو
نو مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ ..
لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھواں بھر نے ..
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی