نو مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
جمعرات 9 مئی 2024 10:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سب سے بڑھ کر یہ کہ عوام اور اداروں کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کی گئی۔ شہدا ہمارے قومی ہیروز ہیں اور ہر پاکستانی کے دل میں ان کے لئے احترام اور محبت ہے۔
چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ نو مئی کے واقعات نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ سیاسی مقاصد اور عزائم کے حصول کے لئے اختیار کئے گئے ایسے غیر قانونی اور غیر آئینی ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں۔ 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔9 مئی کو جو کچھ ہوا اس پر آج بھی ہر پاکستانی کا دل افسردہ ہے۔افواج پاکستان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہدا ہمارے دلوں کے قریب ہیں،انہوں نے مادر وطن کے لئے قربانیاں دیں اور قوم انھیں سلام پیش کرتی ہے۔ تمام سیاسی قوتوں سے اپیل ہےکہ وہ آگے بڑھیں، پاکستان کو درپیش چیلنجوں پر قابو پانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ انتشار کی بجائے مثبت طرز عمل اختیار کرتے ہوئے ملک کی مجموعی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس نے ڈاکوکوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی علی الصبح اسلام آباد ایئر پورٹ پر آمد،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے استقبال ..
صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت پاکستانیوں کی مشکل وقت میں ایرانی عوام کے لیے دعاؤں اور ہمدردی پر خراج تحسین ..
پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری، پی ٹی وی نے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کرلئے
انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امورکا انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ..
وفاقی وزارت تعلیم نے شمالی وزیرستان میں تباہ شدہ لڑکیوں کا سکول تعمیر نو کے بعد دوبارہ کھول دیا
وفاقی وزارت تعلیم کادلچسپ اقدام، 27 مئی کی رات طلبا کوٹیلی سکوپ پر چاند کا مشاہدہ کرایا جائے گا
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ/ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اظہار تشویش
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تشویش ، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر ..
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار، ایرانی صدر سید ..
ٍ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار تشویش
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی خبر پر تشویش ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
لاڑکانہ، کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنے والی3اسمگلرگرفتار
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی