ایران صدر تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے، ترجمان دفترخارجہ

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا تین روزہ دروہ پاکستان مکمل کر کے واپس چلے گئے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تین دن کے دوران ایرانی صدر نے اسلام آباد لاہور اور کراچی کا دورہ کیا،ایرانی صدر نے ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

(جاری ہے)

ایران پاکستان کے مابین تجارت اور توانائی کے علاؤہ دیگر شعبہ جات سمیت عوامی روابط کی مضبوطی پراتفاق کیا گیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں