پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت تحصیل سپن وام، شیواہ اور اور میر علی کے نوجوانوں کا اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ
جمعرات 25 اپریل 2024 21:51
(جاری ہے)
پاک فوج کے زیر اہتمام یہ دورہ تین دن پر مشتمل تھا، جس کے دوران نوجوانوں کو اسلام آباد میں فیصل مسجد، ایوب پارک، پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری, پاکستان مونومنٹ میوزیم, لوک ورثہ میوزیم اور لیک ویو پارک کا دورہ کروایا گیا، فیصل مسجد کے دورے کے دوران امام مسجد کے ساتھ طلبائ کی خصوصی نشست ہوئی، لوگ ورثہ اور پاکستان مونومنٹ پر نوجوانوں کو قیام پاکستان کے دوران دی جانے والی قربانیوں سے اگاہ کیا گیا، ایوب نیشنل پارک میں نوجوان رائڈز، گیمز اور دیگر تفریحی سرگرمیوں سے خوب لطف اندوز ہوئے، شمالی وزیرستان کے نوجوانوں نے تعلیمی اور تفریحی تجربے کی فراہمی پر پاک فوج کا بھرپور شکریہ ادا کیا، نوجوانوں نے مستقبل میں بھی ایسے دورے کروانے کی خواہش کا اظہار کیا
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اساس انٹرنیشنل اسکول، ایف ایٹ کیمپس میں کامیاب ایکسپو کا انعقاد
نجی ٹی وی چینلز پر اووربلنگ کے حوالےسے وفاقی وزیر توانائی سے منسوب بیان میں کوئی صداقت نہیں،اعلامیہ ..
وفاقی وزارت تعلیم کااسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں16 جدید ترین آئی ٹی لیبز قائم کرنے کا فیصلہ
آئیسکو ریجن میں ضروری سسٹم مینٹیننس کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
pقزاخستان میں 5ویں ورلڈ نو میڈ گیمز 8 ستمبر سے شروع ہوں گی
جاپان کے اشتراک سے جیم سٹون سیکٹر کی ترقی کے لئے تکنیکی معاونت کے پروگرام کا آغاز
جمہوری روایات میں انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں،ڈائیلاگ کے ذریعے وجود میں آنیوالا ملک ڈائیلاگ سے ہی ..
پاک چین شراکت داری ہمارے سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی نشاندہی کرتی ہے ،فرح ناز اکبر
ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یو بی جی قیادت کا ایس سی سی آئی کا دورہ
ساؤتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 6 تمغے اپنے نام کر لیے
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
سپریم کورٹ (کل ) پیر کو فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کرے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں