قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے 7 سکیورٹی اہلکاروں اور بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدوروں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 13 مئی 2024 17:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے 7 سکیورٹی اہلکاروں اور بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدوروں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالغفور حیدری نے تمام مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں