چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
بدھ 15 مئی 2024 23:33
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ادائیگی مراکز مناسب سہولیات جیسے شیلٹرز، کرسیاں اور پینے کے صاف پانی سے لیس ہوں۔
مزید برآں چیئرپرسن روبینہ خالد نے ضرورت مند خواتین کے ساتھ عزت اور وقار کے ساتھ پیش آنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ان کے ساتھ اچھے برتاو کی تلقین کی۔ انہوں نے ادائیگیوں کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کے واقعات کو روکنے کے لیے لیڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت بھی کی۔قبل ازیں سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر طاہر نور نے بھی ریجنل سٹاف سے بات چیت کی اور سرکاری فرائض میں غفلت یا شکایات کے خلاف فوری کارروائی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے استفادہ کنندگان کو ہموار اور مکمل ادائیگیوں کو یقینی بنانے کے لیے تنظیم کے عزم کا اعادہ کیا۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے تمام ڈائریکٹر جنرلزنے کفالت قسط کے حوالے سے ضروری انتظامات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنے مکمل عزم کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کی اے پی پی ایمپلائز یونین کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ..
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کا سابق رکنِ قومی اسمبلی مولانا قاضی عصمت اللہ کی وفات پر دلی دکھ ..
عدت میں نکاح کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لئے مقرر کرنے اور بشری بی بی کی سزا معطلی کے لئے ..
اسلام آباد ہائی کورٹ ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے سات دن میں تاریخ طلب
کشمیر سپر لیگ کا مقصد کشمیری نوجوانوں کا ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر اجاگر کروانا ہے، چیئرمین احمد خان
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد عاصم کھچی کی ملاقات
ملک میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
"ملک کے کسی اور شہر میں ڈکیتی کے دوران اس طرح لوگ نہیں مارے جاتے"
-
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کردی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے کااصولی فیصلہ
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
-
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
لیسکو کا اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا