چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کاتمام زونل ڈائریکٹر جنرلز اور متعلقہ عملے کے ساتھ ورچوئل میٹنگز کا انعقاد
بدھ 15 مئی 2024 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ادائیگی مراکز مناسب سہولیات جیسے شیلٹرز، کرسیاں اور پینے کے صاف پانی سے لیس ہوں۔
مزید برآں چیئرپرسن روبینہ خالد نے ضرورتمند خواتین کے ساتھ عزت اور وقار کے ساتھ پیش آنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ان کے ساتھ اچھے برتائو کی تلقین کی۔ انہوں نے ادائیگیوں کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کے واقعات کو روکنے کے لیے لیڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت بھی کی۔قبل ازیں سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر طاہر نور نے بھی ریجنل سٹاف سے بات چیت کی اور سرکاری فرائض میں غفلت یا شکایات کے خلاف فوری کارروائی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے استفادہ کنندگان کو ہموار اور مکمل ادائیگیوں کو یقینی بنانے کے لیے تنظیم کے عزم کا اعادہ کیا۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے تمام ڈائریکٹر جنرلز نے کفالت قسط کے حوالے سے ضروری انتظامات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنے مکمل عزم کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کے دورے پر روانہ ہونے والے 126 پاکستانی تاجروں کے وفد کو اسلام ..
او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے او ر صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں ..
بجلی چور مستحکم معیشت اور خوشحال پاکستان کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ڈاکٹر محمد امجد خان
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
چیف جسٹس آف پاکستان کی دیانت کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر ہے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد، ..
آئیسکو ریجن میں ضروری سسٹم مینٹیننس عارضی بجلی بندش کا شیڈول
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
8 لاکھ 84 ہزار روپے سے زائد کا سوئی گیس کا بل بحال کرنے کیلئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی اپیل خارج
سپیکر قومی اسمبلی کا کوئٹہ میں کان کنوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اینرچ نورکیاپلیئر آف دی میچ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر دلائل ..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے