اوورلوڈڈ گاڑیوں کو موٹرویز اور ہائی ویز پر داخلے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، آئی جی موٹر وے پولیس
جمعرات 16 مئی 2024 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانوں کے علاوہ اوورلوڈ نگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی عمل لائی جائے ، اس کے ساتھ ساتھ ٹائر پریشر چیکنگ کو بھی یقینی بنایا جائے۔
انسپکٹر جنرل سلمان چوہدری نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہر حال میں قیمتی شاہرائوں اور انسانی زندگیوں کو بچانا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس وطن عزیز کی قومی شاہرائوں سے اوورلوڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے پرعز م ہے کیونکہ شاہراہیں کسی بھی ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ حال ہی میں اوورلوڈنگ کے خاتمے کیلئے آئی جی سلمان چوہدری نے خصوصی طور پر پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اعلی عہدیدران کے ساتھ ملاقات کرکے اوورلوڈنگ کے خاتمے کیلئے موٹروے پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور ان سے اس سلسلے میں تعاون کی درخواست بھی کی ہے۔ کراچی اورملک کے دیگر بڑے شہروں سے ٹرانسپورٹ یونین اور مالکان نے اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلئے موٹروے پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سر اہتے ہوئے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخا ئر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 کوھلو کے چار پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 26 جون کو کرانے ..
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
سعودی عرب سخت حریف ہے،اس کے خلاف بہترکھیل کیلئے پر امید ہیں، ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹائن
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں