پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے، فائیو جی سروسز جلد لانچ ہو جائیں گی، وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ کا ہواوے پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب
جمعہ 17 مئی 2024 14:00
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے ایگزبیشن سینٹر میں ہواواے ٹیکنالوجیز کا بھی مشاہدہ کیا ۔ وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق حکومت ترجیح بنیادوں پر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملکر آئی ٹی کے فروغ کے لئے کام کررہی ہے ۔
حکومت کا وژن یہ ہے کہ ملک کے کونے کونے میں انٹرنیٹ ، سمارٹ فون ، ڈیوائسز اور فائبر آپیٹکل کی سہولیات کو یقینی بنائے ، آئی ٹی کی مدد سے تعلیم ، ہنر ، روزگار کے مواقع بڑھا کر مساوی ترقی یقینی بنائی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں آئی ٹی کے شعبے میں جدت آرہی ہے ، انٹرنیٹ اور کنکٹیوٹی کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ۔ وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ 2010 میں شبہاز شریف نے بطور وزیراعلی ای روزگار کا تصور دیا ، گزشتہ 10 سالوں میں 10 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے ،دنیا میں فری لانسنگ کرنے والے پاکستانیوں کی کثیرتعداد نےا نہی لیپ ٹاپس کے ذریعے اپنا نام اور مقام حاصل کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تھری جی اور فور جی بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں لانچ ہوا اور اب ہماری حکومت میں ہی فائیو جی لانچنگ کی طرف جارہے ہیں ۔ پاکستان میں جتنی بھی ڈیجٹلائزیشن اور آئی ٹی کے شعبے میں ایڈوانسمنٹ ہورہی ہے اس میں پاکستان مسلم لیگ کا کلیدی کردار رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والے 15 کروڑ صارفین کو بہترین سروسز فراہم کیں جائیں ،ہماری کوشش ہے کہ آنے والی نسلوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں ۔ وزیر مملکت شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ یو ایس ایف کے تحت گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کنکٹیوٹی کے حوالے سے 85 ارب روپے کے منصوبے مکمل ہوئے ہیں ۔ ان کاکہنا تھا کہ ہماری حکومت کا فوکس انٹرپینورشپ پر ہے تا کہ ہماری نوجوان نسل ملازمتوں کی تلاش کی بجا ئے ملازمتیں پیدا کرنے والی بن جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آپٹیکل فائبر بنانے والا ملک ہے ،گزشتہ کچھ سالوں میں ایک لاکھ 30 ہزار کلومیٹر فائبر آپٹیکل تیار کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں موبائل فون کی 95 فیصد ضروریات مقامی طور پر تیار ہونے والے موبائل فون پوری کر رہے ہیں ، ہماری کوشش ہے کہ مقامی طور پر تیار ہونے والے موبائل فون برآمد کیے جائیں ۔\932متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 سعودی عرب نے تین گول سے میچ اپنے نام کر لیا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ..
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
آئی پی ایس ایئرویز نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پروازیں شروع کرنے سے متعلق کوئی اجازت نہیں لی، ..
قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان
قومی اسمبلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر ..
پی ٹی اے کا ڈی جی خان میں سمزکے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ
نوجوانوں کے جدت پسند خیالات اور منفرد نقطہ نظر انتہائی اہم ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا ..
شعبہ قانون کے طلباء پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے مستفید ہوں گے، موسمیاتی تبدیلی سے درپیش چیلنجوں ..
تعلیم تمام قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے ، کوئی بھی قوم تعلیم اور تعلیمی اداروں کو مضبوط کیے بغیر ترقی نہیں ..
سپیکرکی زیرصدارت مشاورتی اجلاس،بجٹ 12جون کو پیش کیا جائے گا
سیاسی جماعتوں کو سینیٹ رولز کے مطابق کمیٹیاں دی جائیں گی،سینیٹر فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا