چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کا دوحہ میں ہلال احمر قطر ہیڈکواٹرز کا دورہ
جمعہ 17 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
ہلال احمر قطر کے سیکرٹری جنرل فیصل محمد آلعمادی نے طویل المدتی پارٹنر شپ، ہلال احمر کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں یہ تعاون اور باہمی تعلق کو فروغ دیں گے۔
انہوں نے سردار شاہد احمد لغاری کی زیر قیادت ہلال احمر کی جانب سے مثالی خدمات کو سراہا۔سردار شاہد احمد لغاری نے ہلال احمر قطر کو پاکستان میں اپنے آفس کو دوبارہ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ مشترکہ اقدامات اور باہمی تعاون سے انسانیت کی خدمت کو جاری رکھا جا سکے۔انہوں نے ہلال احمر قطر کے صدر کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی۔اس موقع پرقطر ہلال احمر اور ہلال احمر پاکستان کے مابین کلائمیٹ چینج،ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ ریلیف،یوتھ انگیجمنٹ،ہیلتھ اینڈ کیئر کے علاوہ انسانیت کی خدمت سے متعلقہ اقدامات کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پرہلال احمر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری جنرل عبیداللہ خان اور قطر ہلال احمر کے سیکرٹری جنرل فیصل محمد آلعمادی نے چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کی موجودگی میں دستخط کیے اور دستاویز کا تبادلہ کیا۔امسال کے لیے قربانی پراجیکٹ کی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے۔ ملاقات میں قطر ہلال احمر کے ریلیف و ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سربراہ صبحیی فہد العجہ،ڈائریکٹر ریلیف و انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر محمد صلاح ابراہیم،پلاننگ و سٹڈیز کے اھیم اسماعیل السخنی بھی موجود تھے۔چیئرمین ہلال احمر پاکستان سردار شاہد احمد لغاری کو قطر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سینٹر کا دورہ بھی کرایا گیا اور ہلال احمر قطر کی جاری سرگرمیوں اور اقدامات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔سیکرٹری جنرل فیصل آلعمادی نے کہا کہ ہم ڈیزاسٹر مینجمنٹ، واش سروسز، ہیلتھ کیئر اور ریسکیو سے متعلق نیشنل سوسائٹیز کیلئے جدید ترین تربیت بھی فراہم کرتے ہیں۔بریفنگ کے بعد دونوں اطراف سے یادگاری شیلڈز اور سووینئر کا تبادلہ کیا گیا۔ سردار شاہد احمد لغاری نے مہمانوں کیلئے رکھی گئی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشہود نے ارزیش اعظم کی بطور پی ایم وائی پی کے ایسپورٹس کوآرڈینیٹر تقرری کردی
پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
نیلوفر بختیار کی زیر صدارت’’آرٹ آف پیرنٹنگ‘‘پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس ،پالیسی فریم ورک پر ..
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں: محمود خان
وفاقی بجٹ سے قبل ہفتہ وار مہنگائی کا پارہ پھر سے ہائی ہونے لگا
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات،گلگت بلتستان سے متعلق امور پر تبادلہ ..
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے فہد شفیق کو سندھ کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ..
افغانستان کے لیے چار فریقی علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس کل ہفتہ کو تہران میں منعقد ہو گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق