وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا کر غزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلبا ء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
ہفتہ 18 مئی 2024 11:00
(جاری ہے)
وزیرِ اعظم نے سفارتخا نہ کو زخمی طلباء کو ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ جو زخمی طلبا ءپاکستان واپس آنا چاہتے ہیں انکی فوری واپسی کا انتظام کیا جائے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ زخمی ہونے والے طلباء کی واپسی کے اخراجات حکومت پاکستان برداشت کرے گی۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ کر غزستان میں صورتحال کی خود نگرانی کر رہا ہوں، اس صورتحال میں اپنے طلبا ءکو بالکل اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہماری حکومت کر غزستان کی حکومت کے ساتھ بھی رابطہ میں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کی جانب سے علی زمان ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
پاکستان مودی کے حلف کے بعد انہیں مبارکباد دے گا، اعلیٰ سرکاری حکام
ماحولیاتی تبدیلیوں اور آلودگی کے باعث ہمارے سمندروں کو شدید خطرہ لاحق ہے، شیری رحمن
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا ..
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ ..
پاکستان سے سرکاری خرچ پرایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن ..
اسلام آباد پولیس کی نو پارکنگ کی خلاف ورزی ،فٹ پاتھ پر غیرقانونی پارکنگ کرنیوالے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیاں ..
آئی جی اسلام آباد کا سی ٹی ڈی کمپلیکس ،سکیو رٹی ڈویژن کا دورہ
تاجر برادری کے مسائل حل کر کے ہی ملکی معیشت کوترقی دی جا سکتی ہے ، احسن ظفر بختاوری
اسلام آبادپولیس افسران کی کارکردگی ،ذہنی صلاحیتیں بہتر بنانے کیلئے نفسیاتی امتحان جاری
اسلام آباد پولیس کی ’نشہ اب نہیں تحریک‘ کے دوران کارروائیاں
اسلام آبادپولیس کی کارروائیاں،گزشتہ 24گھنٹوں میں قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 7 اشتہا ری و عادی مجرمان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری
-
مردان ، خاتون ٹیچر کو وین سے اتار کر فائرنگ، قتل کر دیا گیا
-
فیصل آباد، قصاب کا سرکاری ریٹ پر بڑا اور چھوٹا گوشت فروخت کرنے سے انکار
-
قومی ٹیم کی شکست ہم سب کی ناکامی ہے ، امام الحق
-
سانحہ 9 مئی :پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی 12 مقدمات میں درخواست منظور
-
برف بگھلنے لگی:بانی پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو پیغام مل گیا
-
مذاکرات میںسب سے بڑی رکاوٹ عمران خان خود ہیں، نوازشریف
-
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
-
عثمان ڈارکی نو مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت منظور
-
پی ٹی آئی کا ہتکِ عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر ہرسطح پر بھرپور مزاحمت کا اعلان