پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ
آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 62.3 فیصد اضافہ ہوا،وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ
ہفتہ 18 مئی 2024 17:47
(جاری ہے)
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے جو ملکی تاریخ میں اتنا اضافہ پہلی بار ہوا، آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 62.3 فیصد اضافہ ہوا۔
شزہ فاطمہ نے بتایا کہ جولائی 2023 سے اپریل 2024 کے دوران آئی ٹی برآمدات 2.593 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں آئی ٹی برآمدات 2.135 ارب ڈالرز تھیں۔وزیر مملکت کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں یہ اضافہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کے لیے مزید اقدامات جاری ہیں، امید ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں مزید اضافہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی دارالحکومت کو منشیات سے نجات دلانے اور نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے تحفظ کے لیے خصوصی ’’نشہ ..
پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے اکیڈمی اور انڈسٹری کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، میجر جنرل (ر)شاہد محمود کیانی
مارگلہ کالج میں بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش
منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی مبشر توقیر شاہ کا سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر اظہار افسوس
" جینٹل مین "کا سکرپٹ میرے پاس ہوتا تو وہ اس پر فلم بنا تا، ہمایوں سعید
وفاقی سیکریٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کا ریڈیو پاکستان کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر اظہار ..
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر اظہار افسوس
موٹر وے پولیس نے فزیکل ٹیسٹ میں شرکت نہ کر سکنے والے درخواست گزاروں کے لئے ایک اور موقع فراہم کردیا
خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی
یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی اجلاس ..
نامور فسانہ نگار اور مترجم ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری کا یوم پیدائش 12 جون کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا