رانا تنویرحسین سے کوریا کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گتگو
پاکستان اور کوریا کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں،کورین کمپنیوں کو درپیش چیلنجز کو فوری حل کیا جائے گا،وفاقی وزیر
بدھ 22 مئی 2024 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوریا کے ساتھ ثقافتی اور اقتصادی تعاون سمیت کئی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات ہیں۔ حکومت صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے صنعتی پارکس اور خصوصی اقتصادی زونز کے قیام پر توجہ دے رہی ہے۔ سی پیک کے ساتھ انڈسٹریل پارک کے قیام کے لیے 27 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے، کورین کمپنیاں اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کر سکتی ہیں۔ اس موقع پر کورین سفیر نے کہا کہ کورین کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں 18 جون کی رات سے 22 جون تک تیز ہوائوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے اپنے حلقےسریاب میں عید منائی اور حلقے کے عوام سے عید ملے
عید الاضحی ٰکے دوسرے روز صاف اسلام آباد مشن مکمل کر لیا گیا، وزیرداخلہ محسن نقوی کاصاف ماحول یقینی ..
سعودی وزیر صحت کا حج سیزن 1445 کے لیے صحت کے منصوبوں کی کامیاب تکمیل کا اعلان، شدید گرمی کے چیلنجوں کے ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ ؛ عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا ..
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ضلع نیلم میں جاگراں۔ ون ہائیڈرو پاور پلانٹ کا دورہ ،تسلی بخش کام پر اظہار ..
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت
تیز بارش اور طوفان کے باعث چوا خالصہ اور فضل احمد شہید فیڈرز کے گیارہ ایچ ٹی پول متاثر ، ترجمان آئیسکو
عیدالاضحی ٰکے پہلے اور دوسرے دن بھی شہری جانوروں کی خریداری میں مصروف رہے
ملک بھر میں رواں برس بھی اجتماعی قربانی کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ
عیدالاضحیٰ کے موقع پرشہریوں میں آن لائن کیب کے استعمال میں اضافے کا رجحان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام