پی ٹی اے کی جانب سے ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم کی اپ گریڈ یشن
جمعرات 2 جولائی 2026 19:46
(جاری ہے)
پی ٹی اے کی جانب سے اندرون ادارہ تیار کیے گئے اس جدید نظام کے ذریعے تمام صارفین کے لیے ڈیوائس رجسٹریشن کا عمل مزید آسان اور موثر ہو گا۔
جمعرات کو پی ٹی اے سے جاری بیان کے مطابق اس مجوزہ اپ گریڈیشن کے باعث ڈی آئی آر بی ایس پورٹل (dirbs.pta.gov.pk) اور اس سے متعلقہ تمام سروسز 3 جولائی 2026ء شام 5:00 بجے سے 6 جولائی 2026ء صبح 4:00 بجے تک عارضی طور پر دستیاب نہیں ہوں گی۔اپ گریڈیشن کا عمل کامیابی سے مکمل کرنے کے لیے پی ٹی اے تمام صارفین اور کمرشل اداروں کے تعاون کی معترف ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر گیر تھامس ٹونسٹول کی ..

پی ٹی اے کی جانب سے ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم کی اپ گریڈ یشن

آزاد جموں و کشمیر کے عوام تک پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور پہنچایا جائے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان

پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز

پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ ..

آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف) انتخابی اتحاد میں اہم تبدیلی، ایل اے 14 کا ٹکٹ راجہ مبشر اعجاز ..

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت، عبدالعلیم خان سے ..

خیبرپختونخوا میں زیادہ بجلی پیدا ہوتی ہے، آئین کے مطابق بجلی پر پہلا حق ہمارے صوبے کا بنتا ہے

جیل میں جائے نماز اور کتابیں میری ساتھی تھیں، شوگر ڈاؤن ہوئی تو فرش سے گڑ اٹھا کر کھایا، مریم نواز

افغانستان اور بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بات چیت کے دروازے کھلے، تاہم قومی سلامتی پر کوئی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ
-
خیبرپختونخوا میں زیادہ بجلی پیدا ہوتی ہے، آئین کے مطابق بجلی پر پہلا حق ہمارے صوبے کا بنتا ہے
-
ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
جیل میں جائے نماز اور کتابیں میری ساتھی تھیں، شوگر ڈاؤن ہوئی تو فرش سے گڑ اٹھا کر کھایا، مریم نواز
-
افواج پاکستان کے جوان ہرشب وطن عزیز کو روشن رکھنے کے لیے دِیپ اپنے لہو سے جلا رہے ہیں۔ محب وطن پاکستانیوں کا اس چیلنجنگ صورتحال میں اپنی افواج کا حوصلہ بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن ..
-
باغبانپورہ حادثہ؛ خاتون اسکول مالک سمیت 5 افراد گرفتار، غفلت برتنے پر محکمہ تعلیم کی لیڈی افسر معطل
-
باغبانپورہ اسکول حادثے کی ابتدائی اطلاعات میں انکشافات
-
ْبین الاقوامی کوچز کی دستیابی پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے،محی الدین وانی
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط کی ادائیگیاں شروع