اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
ہفتہ 27 اپریل 2024 14:39
(جاری ہے)
الف نون پی ٹی وی کا مقبول ترین پروگرام تھا مختلف سالوں میں چارمرتبہ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
کمال احمد رضوی نے بیس سے زائد ڈرامے تحریر کیے اور خود ہی ان کو ڈائریکٹ بھی کیا اور ان میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ ان کے مشہور ڈراموں میں چور مچائے شور ،میرا ہمدم میرا دوست،آدھی بات اورصاحب بی بی غلام قابل ذکر ہیں۔کمال احمد رضوی بچوں کے مشہور رسالے تعلیم و تربیت سے وابستہ رہے جبکہ شمع اور آئینہ جیسے جرائد کے بھی ایڈیٹر رہے۔ انہوں نے ریڈیو اور سٹیج پر بھی کردار نگاری کے جوہر دکھائے، ان کا ڈرامہ شیطان بہت مقبول ہوا۔کمال احمد رضوی کو تمغہ حسن کارکردگی سمیت متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ کمال احمد رضوی 17 دسمبر 2015کو کراچی میں انتقال کر گئے اور ان کو کراچی کے ایک مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ کمال احمد رضوی آج بھی اپنے فن کی بدولت پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
سانحہ9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، مرتضیٰ جاوید عباسی
سینیٹر شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر کی ملاقات ، معاشی صورتحال پر گفتگو
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک ..
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے
کابینہ کے اجلاس میں شہداء سے اظہارِ یک جہتی کیا گیا
کابینہ اجلاس،سانحہ9 مئی میں پی ٹی آئی کے براہِ راست ملوث ہونے کا انکشاف
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو ..
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم