آل سندھ انڈر 17 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل رائونڈ کراچی میں شروع ہوگیا
منگل 23 اکتوبر 2018 20:33
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں حیدرآباد نے دادو ڈسٹرکٹ کو 2۔3 گول سے شکست دے دی ، حیدرآباد کی جانب سے عدنان نے دو جبکہ محمد قیص نے ایک گول اسکور کیا۔
دادو کی جانب سے احسان علی نے دو مرتبہ گیند کو جال کی نذر کی۔ تیسرا میچ کراچی ساؤتھ اور سکھر کے درمیان 2۔2 گول سے برابر رہا۔کراچی کی طرف سے حماد اور محمّد رضا نے ایک ، ایک جبکہ سکھر کی طرف سے محمّد سفیان اور حارث نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔ چوتھے میچ میں کراچی سنٹرل نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد جامشورو ڈسٹرکٹ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی سید سعد علی نے دو خوبصورت گول اسکور کرکے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا، شکست خوردہ ٹیم کی جانب سے سردار نے واحد گول اسکور کیا۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی اولمپین شاہد علی خان کے علاوہ اولمپیئن کامران اشرف، سابق انٹر نیشنل ممتاز حیدر، تسنیم عثمانی، طارق میر ، محمّد رمضان جمالی سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اور دیگر بھی موجود تھے۔ ٹورنامنٹ میں (آج) بدھ کوچار میچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ دادو اور سکھر، دوسرا میچ کراچی سینٹرل اور خیرپور، تیسرا میچ جامشورو اور جیکب آباد جبکہ چوتھا میچ کراچی ساؤتھ اور حیدرآباد کے درمیان کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا ..
بلدیاتی ادارہ جات کے مالی مسائل کے حل کے لیے ایک ارب روپے کا خطیر فنڈ فراہم کریں گے، راجہ فیصل ممتاز ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب
ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کی 9 مئی کو ملک کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال ..
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے