نیشنل گیمز کے انعقاد سے صوبے میں کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا، حاجی نواب خان
بدھ 16 اکتوبر 2019 15:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر فیڈریشن اپنی اپنی قومی چیمپئن شپ ہر سال باقاعدگی سے منعقد کرواتی ہے لیکن نیشنل گیمز منعقد کروانے کا سب سے بڑا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے کہ ہم سب ایک اور پاکستانی قوم متحد ہیں، پاکستان کھیلوں کے حوالے سے امن پسند ملک ہے۔
حاجی نواب خان نے کہاکہ اگر نیشنل گیمز میں ایک دوسرے کی مخالفت کرنی ہے تو نیشنل گیمز منعقد کروانے کا سارا مقصد فوت ہو جاتا ہے اور نیشنل گیمز میں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے نیشنل گیمز منعقد ہونے سے صوبے کے تعلیمی اداروں میں بھی کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا کیونکہ کسی ملک کی بھی سپانسرز اور تعلیمی اداروں کے بغیر کھیلوں میں ترقی ممکن نہیں۔ اس لئے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نیشنل گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کو دیکھ کر ان کی کھیلوں میں دلچسپی بڑھے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال ..
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں ..
پاک فوج کی ملک کے لیے قربانیوں کو سراہتے ہیں، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے،ڈپٹی چیئر مین سیدال خان
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا ..
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار سے فروٹ جوس کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امورپر غور
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، ..
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
سانحہ 9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر