قومی ٹیسٹ اسکواڈ 9 دسمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پریکٹس کریگا

پریکٹس سیشن کے بعد فاسٹ باؤلر عثمان شنواری پریس کانفرنس ایریا میں میڈیا سے گفتگو کریں گے

ہفتہ دسمبر 18:36

قومی ٹیسٹ اسکواڈ 9 دسمبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پریکٹس کریگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) قومی ٹیسٹ اسکواڈ 9 دسمبر بروز پیر صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں پریکٹس کرے گاپریکٹس سیشن کے بعد فاسٹ باؤلر عثمان شنواری پریس کانفرنس ایریا میں میڈیا سے گفتگو کریں گے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments