پاکستان نے بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت سے متعلق 11 دسمبر 2023 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواستیں رد کرنے کے فیصلہ کو یکسر مسترد کر دیا
جمعہ 24 مئی 2024 17:20
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ تنازعہ جموں و کشمیر کا حتمی فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق کیا جانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کو تنازعہ کشمیرکے دیگر فریقین یعنی کشمیری عوام اور پاکستان کی مرضی کے خلاف متنازعہ علاقے کی حیثیت سے متعلق یکطرفہ فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں اور نہ ہی بھارت ملکی قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کے بہانے اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے یا احکامات مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں سے بین الاقوامی برادری کی توجہ نہیں ہٹاسکتے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ یکم مئی کو کیا ہے جو 21 مئی 2024 کو جاری کیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![جو حکومت اپنے اتحادیوں کو نہیں سنبھال سکتی وہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اسد قیصر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جو حکومت اپنے اتحادیوں کو نہیں سنبھال سکتی وہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اسد قیصر
![وزیر داخلہ کی چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر داخلہ کی چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت
![غیرملکیوں کے سکیورٹی انتظامات کیلئے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غیرملکیوں کے سکیورٹی انتظامات کیلئے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
![بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
![آئی ایم ایف کی بجٹ پر حکومت کی تعریف‘ سخت فیصلے خوش آئند قرار دے دیئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_5a974_1711034416.jpg._1)
آئی ایم ایف کی بجٹ پر حکومت کی تعریف‘ سخت فیصلے خوش آئند قرار دے دیئے
![شیخ رشید عمران خان اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، زلفی بخاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_1b6d4_1701545590.jpg._1)
شیخ رشید عمران خان اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، زلفی بخاری
![اینٹی نارکوٹکس فورس کی سیالکوٹ میں کارروائی، دو ملزمان گرفتار ، 3.6 کلو چرس برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اینٹی نارکوٹکس فورس کی سیالکوٹ میں کارروائی، دو ملزمان گرفتار ، 3.6 کلو چرس برآمد
![حکومت گرنے کی فکر اس کو ہوتی ہے جس نے حکومت خود بنائی ہو، جاوید لطیف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_e7d63_1661937636.jpg._1)
حکومت گرنے کی فکر اس کو ہوتی ہے جس نے حکومت خود بنائی ہو، جاوید لطیف
![سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا تیسرا اجلاس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا تیسرا اجلاس
![ورکرز ویلفیئر فنڈکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرباسط کلیم پراچہ انتقال کرگئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ورکرز ویلفیئر فنڈکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرباسط کلیم پراچہ انتقال کرگئے
![وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار ..
![بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/230x180/pic_27e7b_1630425142.jpg._1)
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی بجٹ پر حکومت کی تعریف‘ سخت فیصلے خوش آئند قرار دے دیئے
-
شیخ رشید عمران خان اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، زلفی بخاری
-
عمران خان کی رہائی کیلئے نکالی گئی ریلیوں کیخلاف شیخ وقاض اکرم سمیت پی ٹی آئی رہنماﺅں پر مقدمات درج
-
حکومت گرنے کی فکر اس کو ہوتی ہے جس نے حکومت خود بنائی ہو، جاوید لطیف
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی