پاکستانی شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری، پی ٹی وی نے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق حاصل کرلئے
پیر 20 مئی 2024 00:20
(جاری ہے)
شائقین کرکٹ نے پی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پی ٹی وی اسپورٹس پر پاکستان ٹیم کے تمام میچز اپنے اہل خانہ کے ساتھ دیکھنا پسند کریں گے اور پی ٹی وی کا پروگرام''گیم آن ہے''کرکٹ شائقین کے دل کی دھڑکن ہے۔
ایم ڈی پی ٹی وی سید مبشر توقیر شاہ نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق ملنے سے پاکستان میں کرکٹ کے شائقین پی ٹی وی پر ورلڈ کپ کے تمام میچز سے لطف اندوز ہوسکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ کے نشریاتی حقوق حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا اور یہ بہت سے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کے بعد ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام کرکٹ کو پسند کرتے ہیں اور ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ..
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے ..
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا ..
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخوا کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی عدم بازیابی پر انکے والد ..
جوڈیشل مجسٹریٹ نے آزادی مارچ پر توڑ پھوڑ ، دفعہ 144کی خلاف وزری سمیت مختلف دفعات کے تحت درج مقدمہ کا فیصلہ ..
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز ..
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی پرتگال کے قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیلم ویلی آزاد کشمیر اور کلر کہار میں ٹریفک حادثات میں ہونے والے ..
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی راجہ پرویز اشرف کی عیادت، جلد صحتیابی کے لیے دعا کی
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
ملک کی ترقی، معیشت کی بحالی اور عوامی کی خوشحالی کیلئے حکومت موجودہ وسائل کا بہترین استعمال یقینی بنائے گی. شہبازشریف
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا.خواجہ آصف
-
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے خود کو پیش کردیا
-
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستوں پرشکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
-
عمران خان کہتے آرمی چیف، ڈی جی آئی سے مذاکرات کروں گا جبکہ گالیاں بھی دیتے ہیں
-
عید کے بعد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس یا پھرجلسہ ہوسکتا ہے
-
لاہور ہائیکورٹ میں ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
میں ذاتی طور پر نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کا دورہ چین سود مند تھا
-
ہم ڈائیلاگ چاہتے ہیں لیکن کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رکاوٹ پیدا کررہے
-
پہلی بار پاکستان 4 ارب ڈالر کے چاول ایکسپورٹ کرنے کے قریب پہنچ گیا